میزان / Libra

Jun 10, 2023 | 08:36 AM

برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

 دن تو اچھا ہے مگر آپ کے جسم میں تھکاوٹ کا عنصر ہے۔ مزاج بھی ٹھیک نہیں ہے۔ کوئی بات ایسی تنگ کر رہی ہے جس سے کسی قسم کا کوئی خطرہ ہی نہیں ہے صدقہ دیں۔

مزیدخبریں