ایک نیوز :وفاقی کابینہ نے ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) کی کم سے کم پنشن 8500 سے بڑھا دی۔
بجٹ دستاویز میں ای او بی آئی پنشن 8500 سے بڑھا کر 10 ہزار روپے کرنے کی تجویز شامل ہے جسے منظور کرلیا گیا ہے۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ سرکاری ملازمین کی کم سے کم پنشن 10ہزار سے بڑھا کر 12ہزار کی جارہی ہے۔