منیلا میں مایون آتش فشاں کے لاوہ اگلنے سے انخلاء شروع

Jun 10, 2023 | 00:01 AM

ایک نیوز:فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں مایون آتش فشاں کے لاوہ اگلنے سے انخلاء شروع ہوگیا۔
فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں مایون آتش فشاں کے پھٹنے کی صورت میں مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس جونیئر نے کہا کہ بحران سے متاثرہ افراد کو مدد فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔علاقے سے کتنے لوگوں کو نکالا گیا اس بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔اگرچہ ملک کے سب سے زیادہ فعال آتش فشاں مایون کے آس پاس کا 6 کلومیٹر چ وسیع علاقہ ایک ممنوعہ علاقہ ہے، لیکن فلپائنی دیہاتی یہاں مقیم ہیں   اور  کھیتی باڑی کرتے ہیں۔
آتش فشاں کے ارد گرد خطرے کا الارم  5 میں سے 3 تک بڑھا دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں