بجٹ تقریر میں کہا گیا ہے کہ ٹریکٹرز، زرعی آلات، گندم، مکئی اور چاول سمیت مختلف اجناس کے بیجوں کی سپلائی پر سیلز ٹیکس واپس لینے کی تجویز ہے۔
خیراتی ہسپتالوں کو درآمد، عطیات اور 50 یا اس سے زیادہ بستروں والے خیراتی ہسپتالوں کو بجلی سمیت مقامی سپلائیز پر مکمل چھوٹ دینے کی تجویز ہے۔