200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنیوالوں کو سولر پینل کیلئے آسان قرضے ملیں گے

200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنیوالوں کو سولر پینل کیلئے آسان قرضے ملیں گے
ایک نیوز نیوز: دو سو یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر پینل کی خریداری پر بینکوں سے آسان اقساط پر قرضے دلائے جائیں گے
بجٹ تقریر میں کہا گیا ہے کہ ٹریکٹرز، زرعی آلات، گندم، مکئی اور چاول سمیت مختلف اجناس کے بیجوں کی سپلائی پر سیلز ٹیکس واپس لینے کی تجویز ہے۔
خیراتی ہسپتالوں کو درآمد، عطیات اور 50 یا اس سے زیادہ بستروں والے خیراتی ہسپتالوں کو بجلی سمیت مقامی سپلائیز پر مکمل چھوٹ دینے کی تجویز ہے۔