رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی کانگرس کی عمارت پر حملے کے ذریعے بغاوت کی کوشش کر رہے تھے۔ کمیٹی نے اس واقعے کی عوامی سماعت جمعرات سے شروع کی ہے۔ پینل نے اس حملے کو ’’بغاوت کی کوشش‘‘ قرار دیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ حملہ صدر ٹرمپ کی جانب سے سن 2020 کے صدارتی انتخابات کو مسترد کرنے کی کوشش کا براہ راست نتیجہ ہے۔ سماعت کے دوران واقعے سے منسلک گرافک، ویڈیو اور آڈیو شواہد بھی پیش کیے گئے۔ ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے کمیٹی کے چیئرمین بینی تھومپسن نے کہا کہ جمہوریت اس سازش سے خطرے میں ہے، جس نے فسادات کو جنم دیا۔ چھ جنوری کے واقعہ میں نو افراد کی موت ہوگئی تھی۔
امریکی کانگریس کی عمارت پر حملہ بغاوت کی کوشش تھی، تحقیقاتی کمیٹی
Jun 10, 2022 | 16:48 PM
ایک نیوز نیوز: چھ جنوری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بغاوت کی کوشش کی ۔ امریکی کانگریس کی عمارت پر حملے کی تحقیقات کرنے والی امریکی ہاؤس کی کمیٹی نے ایسی نئی تفصیلات جاری کردیں۔