کورٹ میرج کی شرعی حیثیت، خطیب پارلیمنٹ ہاوس کا بڑا فتویٰ سامنے آگیا

Jun 10, 2022 | 13:11 PM

Suhail Ahmad
چودھری سجاد حیدر: ملک میں دعا زہرہ، نمرہ اوراس جیسے ہزاروں کیسوں کے تناظر میں خطیب پارلیمنٹ ہاؤس نے فتوی جاری کیا ہے کہ ولی یا سرپرست کے اجازت کے بغیر نکاح نہیں ہوتا۔
رپورٹ کے مطابق خطیب پارلیمنٹ ہاؤس احمد الرحمن کی طرف سے جاری کئے گئے فتوی میں کہا گیا ہے کہ اگر عورت خود نکاح کرے گی تو زنا میں مبتلا ہوگی۔ حدیت شریف کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ولی کے بغیر جو نکاح کرایا جائے گا وہ باطل ہوگا۔
مزیدخبریں