ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت جسویندر سنگھ کے طور پر ہوئی ہے ، جو ڈیرا بسی کا رہنے والا تھا ۔ بتایا جارہا ہے کہ مرنے والے نوجوان نے گزشتہ دن بدھ کو سدھو موسے کی آخری رسومات ٹی وی پر لائیو دیکھی ج جس سے پریشان ہوکر اس نے زہریلی چیز کھالی ۔ پولیس کو دئے بیان میں اس کے اہل خانہ نے بتایا کہ ان کا لڑکا سدھو موسے والا کا بہت بڑا فین تھا ۔ وہ اس کے گانے کافی سنتا تھا ۔
ایک نیوز نیوز: گلوکار سدھو موسے والا کے قتل پر ان کے پرستار اب تک یقین نہیں کرپا رہے ۔ کچھ کیلئے تو یہ غم زندگی بھر کا ہے ۔ بھارتی پنجاب کے علاقے چنڈی گڑھ کے علاقے ڈیرا بسی کے 20 سالہ نوجوان نے سدھو موسے والا کی موت کے غم میں خودکشی کرلی ۔