اسلام آبادہائیکورٹ نے5سینئرسول ججزکوترقی دیدی

اسلام آبادہائیکورٹ نے5سینئرسول ججزکوترقی دیدی
کیپشن: Islamabad High Court promoted 5 senior judges

ایک نیوز:اسلام آبادہائیکورٹ نےپانچ سینئرسول ججزکوترقی دےدی۔
تفصیلات کےمطابق بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو عدت کیس میں سزا سنانے والے جج قدرت اللہ کو بھی ترقی مل گئی۔

 پانچوں ججز کو سینئر سول جج سے ترقی دے کر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تعینات کردیا گیا۔ ترقی پانے والوں میں سینئر سول جج عامر عزیز ، نصر من اللہ ، محمد شبیر ، قدرت اللہ اور مجاہد رحیم شامل ہے۔

History

Close |

Clear History