ایک نیوز:چیف جسٹس تعیناتیوں کی منظوری،وزارت قانون نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔
وزارت قانون نے جسٹس عالیہ نیلم کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، وزارت قانون نے جسٹس شفیع صدیقی کی بطور چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ تعیناتی کا نوٹیفکیشن فیڈریشن بھی جاری کردیا۔
یادرہےکہ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ اورچیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی بطورجج سپریم کورٹ میں تعیناتی کےبعد سےعہدےخالی تھےجن پرنئےچیف جسٹس تعینات کردئیےگئےہیں۔