ایک نیوز:وفاقی کابینہ اراکین اورحکومتی افسران کےلئے بیرون ملک سفرکی نئی ایڈوائزری جاری کردی گئی۔
ایڈوائزری کےمطابق تمام اعلیٰ حکومتی افسران، کابینہ اراکین بیرون ملک صرف اکانومی کلاس میں سفر کریں گے، کابینہ ڈویژن سیکریٹری کابینہ کامران علی افضل کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن کا اجراء کر دیا گیا۔