پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقررو تبادلے

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقررو تبادلے
کیپشن: Large scale appointments and transfers in Punjab Police

ایک نیوز:پولیس کےتبادلوں کےحوالےسےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکوبھجوائی گئی سمری پرحکم جاری کردیاگیا۔
سینکڑوں پولیس افسران کے تقرروتبادلے کر دئیےگئے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد پولیس اہلکار و افسران کے تقرروتبادلے کردیئے گئے ۔

پنجاب بھر میں پولیس کے تقرروتبادلے وزیراعلیٰ پنجاب کی اجازت سے مشروط ہیں ۔پنجاب پولیس کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کو تبادلوں کے سمری ارسال کی گئی تھی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اجازت کے بعد تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے گئے۔