ایک نیوز: ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کی مدت ملازمت میں تو سیع نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عمرحمید کی جگہ نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو تعینات کیاجائے گا،نئے سیکرٹری کی تقرری تک عمر حمید بطور سیکرٹری الیکشن کمیشن کام کرتے رہیں گے۔