کراچی:تیزرفتارکارالٹنےسےخاتون سمیت2جاں بحق،ایک زخمی

Jul 10, 2023 | 08:17 AM

ایک نیوز:کراچی میں تیزرفتارکارالٹنےسےخاتون سمیت2جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق کراچی کےعلاقےڈیفنس فیز8میں تیزرفتارکارحادثےکاشکارہوگئی،جس کےنتیجےمیں2افرادجان کی بازی ہارگئے۔
ریسکیوحکام کےمطابق تیزرفتارکارالٹنےسےخاتون سمیت2افرادجاں بحق ہوگئے،کارحادثےمیں ایک شخص زخمی بھی ہوا،جاں بحق ہونےوالوں کی شناخت شینااورعلی رضاکےناموں سےہوئی ہے۔
ریسکیوحکام کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےحادثہ پرپہنچ گئی،لاشوں اورزخمی کوہسپتال منتقل کردیاگیا،حادثہ تیزرفتاری کےباعث پیش آیا۔

مزیدخبریں