کراچی:گاڑی کی ٹکرسےایک موٹرسائیکل سوارجاں بحق

Jul 10, 2023 | 04:06 AM

ایک نیوز:کراچی میں گاڑی کی ٹکرسےایک موٹرسائیکل سوارجاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق کراچی کےعلاقےمنگھوپیرناردرن بائی پاس کےقریب ٹریفک حادثہ ہوا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق منگھوپیرناردرن بائی پاس کےقریب گاڑی کی ٹکرسےموٹرسائیکل سوارموقع پرہی جاں بحق ہوگیا،حادثےمیں جاں بحق ہونےوالےکی شناخت نیک محمدکےنام سےہوئی۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےحادثہ پہنچ گئی اورلاش کوضروری کارروائی کیلئےہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزیدخبریں