ایک نیوز : گوادر بندرگاہ کی مینٹیننس ڈریجنگ کا آغاز کر دیا گیا۔ گوادر پورٹ کی زیر سمندر مٹی نکالنے کا کام 4.6 ارب روپے لاگت سے ہوگا۔
حکام نے بتایاکہ گزشتہ حکومت کے دور میں 4 سال تک ڈریجنگ نہیں کی گئی۔حکام کے مطابق ڈریجنگ کا کام ایک سال میں کام مکمل ہوگا جس سے بڑے جہاز آسکیں گے۔
گوادر بندرگاہ کی مینٹیننس ڈریجنگ کا آغاز
Jul 10, 2023 | 00:07 AM