تفصیلات کے مطابق پاکستانی معروف گلوکار ابرارالحق نے قربانی کے بکرے کی اپنے مشہور گانے ’نچ مجاجن‘ سے تواضع کی ہے۔
پی ٹی آئی رہنما کی سوشل میڈیا سائٹس پر ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ خوبصورت بکرے کی رسی تھامے اور گانا سناتے دیکھائی دے رہے ہیں۔
Jul 10, 2022 | 19:35 PM