ابرارالحق کی اپنے بکرے کیساتھ گانا گانے کی ویڈیو وائرل

ابرارالحق کی اپنے بکرے کیساتھ گانا گانے کی ویڈیو وائرل
ایک نیوز نیوز: پاکستان کے معروف گلوکارہ ابرار الحق کی اپنے بکرے کے ساتھ گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی معروف گلوکار ابرارالحق نے قربانی کے بکرے کی اپنے مشہور گانے ’نچ مجاجن‘ سے تواضع کی ہے۔
پی ٹی آئی رہنما کی سوشل میڈیا سائٹس پر ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ خوبصورت بکرے کی رسی تھامے اور گانا سناتے دیکھائی دے رہے ہیں۔