شاہد آفریدی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کو فیورٹ قرار دے دیا

شاہد آفریدی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کو فیورٹ قرار دے دیا
ایک نیوز نیوز:کراچی،قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے بھارتی ٹیم کو فیورٹ قرار دے دیا۔

بھارتی ٹیم اچھی کرکٹ کھیل رہی ہے اور وہ انگلیںڈ کے خلاف سیریز جیتنے کی حقدار تھی ان کی بولنگ کافی شاندار رہی۔
انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیموں میں بھارت بھی شامل ہے۔

خیال رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ٹی 20 ورلڈ کپ کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے۔
آسٹریلیا میں ہونے والے ورلڈ کپ میں 100 دن سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔