ویب ڈیسک:سنی علما کونسل کے شہید رہنما مولانا مسعود الرحمٰن عثمانی کے قتل کی ایف آئی آر سامنے آگئی۔
ایف آئی آر اسلام آباد پولیس نے سیل کردی تھی ۔ایف آئی آر سنی علماء کونسل کے جنرل سیکرٹری کی مدعیت میں درج کی گئی۔ایف آئی آر، میں دو موٹرسائیکل سائیکل سوار نامعلوم ملزمان کو نامزد کیا گیا۔