ایک نیوز:استحکام پاکستان پارٹی نے بلابحال ہونے پر اپنے موقف میں کہا ہے کہ تحریک انصاف مٹھائیاں بانٹنے میں جلدبازی نہ کرے، ابھی مراحل باقی ہیں فیورٹ فیور ایک بار پھرختم ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان آئی پی پی کا کہنا ہے کہ مخصوص کورٹ انصاف کے بجائے مکمل تحریک انصاف کا ساتھ دے رہی ہے،مخصوص کورٹ پی ٹی آئی کے بوگس انٹرا پارٹی الیکشن کو شیلٹر فراہم کررہا ہے۔
ترجمان آئی پی پی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے اپنے بیٹ کورٹ بنالیے ہیں، تحریک انصاف مٹھائیاں بانٹنے میں جلدبازی نہ کرے، ابھی مراحل باقی ہیں فیورٹ فیور ایک بار پھرختم ہوگی۔