ویب ڈیسک : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ساس کا 78 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے اپنی ساس امالیجا نواس کے انتقال کا سوشل میڈیا پر اعلان کیا۔
انہوں نے لکھا، "یہ گہرے دکھ کے ساتھ میں اپنی پیاری ماں امالیجا کے انتقال کا اعلان کر رہی ہوں۔
"امالیجا نوس ایک مضبوط عورت تھی جس نے ہمیشہ اپنے آپ کو گرمجوشی اور وقار کے ساتھ آگے بڑھایا۔ وہ مکمل طور پر اپنے شوہر، بیٹیوں، پوتے اور داماد کے لیے وقف تھیں۔ ہم اسے حد سے زیادہ یاد کریں گے اور اس کی میراث کا احترام اور پیار کرتے رہیں گے۔"
میلانیا ٹرمپ کے والد وکٹر ناوز سلوانیا سے تعلق رکھتے ہیں۔ انہوں نے میلانیا کی والدہ امالیجا ناوز سے 1966 میں شادی کی تھی اور وہ دونوں تب سے ایک ساتھ ہی رہ رہے ہیں۔
خاتون اول میلانیا ٹرمپ کےوالدین کو 2018 میں امریکی شہریت ملی تھی۔ اس سے قبل سلوینیا سے تعلق رکھنے والے وکٹر اور امالیجہ مستقل ریزیڈنٹ کے طور پر امریکا میں مقیم تھے اور میلانیا ٹرمپ نے اپنے والدین کے لیے گرین کارڈ اسپانسر کیاتھا۔