انٹر بورڈ کراچی نے کامرس و ہوم اکنامکس سال اوّل کے نتائج کا اعلان کردیا

Jan 10, 2023 | 23:46 PM

ایک نیوز:ناظم امتحانات انٹر بورڈ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کامرس پرائیویٹ گروپ کے امتحانات میں 2 ہزار 406 امیدواروں نے رجسٹریشن کروایا۔ جبکہ 2 ہزار 319 امیدواروں نے امتحانات میں شرکت کی۔ 

 کامرس پرائیویٹ گروپ میں 948 امیدوار تمام سات پرچوں میں کامیاب ہوئے۔ جبکہ ہوم اکنامکس میں 289 امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے اور 126 تمام سات پرچوں میں کامیاب قرار پائے۔

مزیدخبریں