شدید دھند کے باعث موٹرویزٹریفک کیلئے بند

Jan 10, 2023 | 23:00 PM

ایک نیوز:موٹروے ایم ٹو کوٹ مومن سے لاہور تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردی گئی۔

ترجمان موٹروے پولیس کاکہنا ہے کہ موٹروےایم ٹوپرفلوقت صرف ہیوی ٹریفک کی انٹری بند کی گئی ہے ۔ عوام سے گذارش ہے کہ دھند کے موسم میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔گاڑیوں میں فوگ لائٹس  کا استعمال کریں ۔دھند کے موسم میں گاڑیوں میں درمیانی فاصلہ  عام حالات کی نسبت زیادہ رکھیں ۔ 

 

مزیدخبریں