اداکارہ حرامانی کے بولڈفوٹوشوٹ پرکڑی تنقید

اداکارہ حرامانی کے بولڈفوٹوشوٹ پرکڑی تنقید
کیپشن: Criticism on actress Haramani's bold photo shoot

ایک نیوز :اداکارہ حرا مانی نے اپنے حالیہ فوٹوشوٹ کی ریل انسٹاگرام پر شئیر کی ۔صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ 



 اس ریل میں حرا بولڈ انداز کو اپناتے ہوئے جامنی رنگ کے لباس اور سنہری شال میں دکھائی دیں ۔

ریل کے پس منظر میں باتوں باتوں میں گانا سنائی دیا جس پر انہوں نے اپنے انداز کو مزید نمایاں کیا ۔

  سوشل میڈیا پر صرف چند لوگ ہی ان کی تعریف کرتے دکھائی دیے جبکہ بیشتر صارفین نے ان کے انداز اور لباس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔

ایک صارف نے لکھا حرا مانی کی عمر پر تنقید کی۔

 ایک صارف نے لکھا اس عورت کا کپڑوں کا انتخاب تھرڈ کلاس ہے ۔

 ایک صارف نے سوالیہ انداز میں لکھا کہ حرا یہ سب تم پر سوٹ نہیں کرتا ۔ اپنا معیار کیوں ختم کررہی ہو؟

 ایک اور صارف نے لکھا کہ پاکستانیوں اچھی باتوں کو فروغ دیا کرو ۔ ایسی بے حیائی کی تعریف اور حوصلہ افزائی کرنا اللّٰہ کو پسند نہیں ۔ اللّٰہ حرا کو ہدایت دے ۔