تحریک عدم اعتماد ،پی ٹی آئی کاپنجاب میں نمبرزپورےہونےکادعویٰ

پی ٹی آئی کاپنجاب میں نمبرزپورےہونےکادعویٰ
کیپشن: PTI's claim of full numbers in Punjab

ایک نیوز: پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف نے ن لیگی اراکین اسمبلی سے رابطوں اور نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

وزیر قانون پنجاب خرم شہزاد ورک  کاکہنا تھا کہ سینٹرل پنجاب سے ن لیگ کے 3 سے 4 اراکین رابطے میں ہیں، پنجاب اسمبلی میں ہمارے اور ق لیگ کے اراکین کی تعداد 187 ہے۔جس دن اعتماد کا ووٹ ہو گا ہمارے ممبران اسمبلی کی تعداد پوری ہو گی، کل کے اجلاس میں بھی ہماری اپوزیشن کے مقابلے میں اکثریت تھی۔