بلوچستان،ژوب میں زلزلے کے جھٹکے

Feb 10, 2025 | 13:35 PM

ایک نیوز: بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔

 زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 70 کلومیٹر تھی۔

زلزلے کا مرکز ژوب کے قریب واقع تھا ، جھٹکے رات 11 بج کر 26 منٹ پر محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، ژوب اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکوں سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

مزیدخبریں