پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج ہو گا

Dec 10, 2024 | 08:25 AM

ایک نیوز: پاکستان جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا ۔
ڈربن میں کھیلے جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہوگا ،پاکستانی ٹیم کے کپتان محمد رضوان جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں اچھے نتائج کے لیے پرامید ہیں۔
محمد رضوان کا کہنا ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں نے ماضی میں اچھی کارکردگی دکھائی ہے، جونیئرز اور سینئرز کا اچھا لمبی نیشن موجود ہے، پاکستان ٹیم سیریز ایک چیلنج ہے ،اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کرینگے فخر زمان ابھی بیمار ہے، وہ جلد پاکستان کے لیے کھیلے گا۔

مزیدخبریں