اےاین ایف پاکستان سے منشیات کی لعنت کے خاتمے کیلئے سرگرم

Dec 10, 2023 | 10:53 AM

ایک نیوز: اے این ایف پاکستان، ملک سے منشیات کی لعنت کے خاتمے کے لیے سرگرم ہے۔ 

نوجوانوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے اور ملکی سالمیت کے لیے اینٹی نارکوٹکس فورسز کی کاوشیں قابلِ قدر ہیں۔ 

اے این ایف نے ملک سے منشیات کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے ملک گیر کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ اے این ایف پاکستان سے منشیات کی لعنت کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ 

اے این ایف کی خدمات کے اعتراف میں ترانہ بھی ریلیز کیا گیا۔ اس چمن کو ہم نے سجانا ہے، خوشیوں کا علَم لہرانا ہے رکھ جان ہتھیلی پر اپنی، اسے نشے سے پاک بنانا ہے۔

مزیدخبریں