ایک نیوز:میاں چنوں میں آرمکئی والی مشین میں ٹانگ آنےسےنوجوان جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق میاں چنوں کےعلاقے محسن وال6 ایٹ اے آر مکئی والی مشین پر کام کرتے ہوئےنوجوان جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق واقع کی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاش کوٹی ایچ کیوہسپتال منتقل کردیاگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق مقتول کی شناخت 32سالہ حسین کےنام سےہوئی ہےجوکہ مشین میں ٹانگ آنے کی وجہ سےزندگی کی بازی ہارگیا۔