لودھراں:15سالہ نوجوان کنویں میں گرکرجاں بحق

Dec 10, 2023 | 00:11 AM

ایک نیوز:لودھراں میں 15سالہ نوجوان کنویں میں گرکرجاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق لودھراں کےعلاقے بستی مراد والا میں15 سالہ نوجوان70 فٹ گہرے کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔
 ریسکیو ذرائع کےمطابق واقع کی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاش کوکنویں سےنکال کرورثاکےحوالےکردیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق مقتول کی شناخت علی کےنام سےہوئی ہےجواپنےکزن کی بارات کی ویڈیوبناتےہوئےکنویں میں گرگیاتھا۔

مزیدخبریں