ایک نیوز نیوز:فٹبال ورلڈکپ میں پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچنے پر مراکش اور فلسطین میں جشن منایا گیا۔
???????????????? - Palestinians celebrating Morocco’s victory in a cafe in Gaza. ❤️❤️ pic.twitter.com/l8277Kkdv0
— ????????❤️, #SaveSheikhJarrah (@ArabNationalis3) December 10, 2022
تفصیلات کے مطابق مراکش میں بڑی تعداد میں لوگ جیت کا جشن منانے سڑکوں پرنکل آئے۔قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میچ میں مراکش نے پرتگال کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی۔اس شاندار جیت پر صرف مراکش ہی نہیں فلسطین میں بھی جشن منایا جا رہا ہے۔خیال رہے کہ مراکش کے فٹبال کھلاڑیوں نے کئی میچز میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے فلسطین کا پرچم اسٹیڈیم میں لہرایا۔مراکش کے کھلاڑیوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بھی کئی بار فلسطین کا ذکر کیا۔
#Gaza|| Amazing! Images of Palestinians in Gaza celebrating Morocco’s victory over #Portugal! #Morocco #FIFAWorldCup #Qatar pic.twitter.com/dcYBjM4s55
— Layla Darwish (@Qplo) December 10, 2022