ایک نیوز نیوز: لکی مروت میں تھانہ غزنی خیل کی حدود میں فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں ڈپٹی ڈائریکٹر (ایف ائی اے) انعام اللہ مروت جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق فائرنگ ڈی پی او آفس سے چند گز کے فاصلے پر ہوئی جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایف ائی اے انعام اللہ مروت جاں بحق ہوئے۔مقتول انعام اللہ مروت ڈی آئی خان میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات تھے جبکہ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔