وزیراعظم کے صاحبزادے سلمان شہباز آج وطن واپس پہنچیں گے

وزیراعظم کے صاحبزادے سلمان شہباز آٰج وطن واپس پہنچیں گے
کیپشن: وزیراعظم کے صاحبزادے سلمان شہباز آٰج وطن واپس پہنچیں گے

ایک نیوز نیوز: وزیراعظم شہبازشریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کی پرواز11 دسمبر الصبح 1:20منٹ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے صاحبزادے سلمان شہباز نے ممکنہ گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دے رکھی ہے ۔سلمان شہباز سعودی ائیرلائن کی پرواز ایس وی 726 پر پاکستان پہنچیں گے۔سلمان شہباز گیارہ دسمبر الصبح 1:20منٹ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ ہو گی۔