سجل علی کی انتہائی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Dec 10, 2022 | 16:05 PM

ایک نیوز نیوز: پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں اپنا ایک الگ مقام رکھنے والی اداکارہ اور گلوکارہ سجل علی کو کون نہیں جانتا؟

تفصیلات کے مطابق سجل علی اپنے کام کی وجہ سے عالمی سطح پر ایک مقام رکھتی ہیں۔ انہوں ںے انسٹاگرام گرام اکاؤنٹ پر ایک فوٹو شوٹ شیئرکیا ہے۔ جس نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا ہے۔

اداکارہ نے انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ کروا کر سب کو حیران کردیا ہے۔ ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔ جہاں پر ناقدین ان کے لباس پر شدید تنقید کررہے ہیں۔ وہیں ان کے مداح ان کی خوبصورتی کو سراہتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ 

مزیدخبریں