ایک نیوز: رواں ہفتے کرنسی مارکیٹ میں اتارچڑھاؤ دیکھا گیا، انٹربینک میں ڈالر5پیسے مہنگا ہوا ، انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 55 پیسے پر بند ہوا ۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک پیسہ سستا ہوا ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 40 پیسے پر بند ہوا۔
دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی اتارچڑھاؤ رہا ،مجموعی طور پر ہنڈرڈانڈیکس میں344پوائنٹس کا اضافہ ہوا، مارکیٹ 78 ہزار 569 پوائنٹس پر بند ہوئی۔
انٹربینک میں ڈالرمہنگا ،روپیہ سستا
Aug 10, 2024 | 11:12 AM