بنگلا دیش اے کی ٹیم دورہ پاکستان کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

بنگلا دیش اے کی ٹیم دورہ پاکستان کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی
کیپشن: Bangladesh A team reached Islamabad for Pakistan tour

 ایک نیوز: بنگلا دیش اے کی ٹیم دورہ پاکستان کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی۔
 بنگلادیش اے ٹیم ڈھاکہ سے براستہ دوہا پاکستان پہنچی، بنگلا دیش اے ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف دو چار روزہ اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔
 بنگلادیش اے اور پاکستان شاہینز کے درمیان ریڈ بال اور وائیٹ بال سیریز 13اگست سے 30 اگست 2024تک اسلام آباد کلب میں کھیلی جائے گی۔