امریکا اسرائیل کو3.5ارب ڈالرکی امداددے گا:امریکی میڈیا 

امریکا اسرائیل کو3.5ارب ڈالرکی امداددے گا:امریکی میڈیا 
کیپشن: America will give 3.5 billion dollars in aid to Israel: American media

ایک نیوز:امریکی میڈیا کے مطابق امریکا اسرائیل کو3.5ارب ڈالرکی امداددے گا،یہ رقم ہتھیاروں اور دفاعی آلات کی خریداری کیلئے استعمال ہوگی۔
 واشنگٹن ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ رقم امریکی کانگریس کے منظورکردہ 14.1ارب ڈالرامدادی پیکیج کا حصہ ہے ،اس رقم سے اسرائیل امریکا سے جدیدہتھیار،دفاعی آلات خریدسکتا ہے۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ امدادی پیکیج ایران کے ممکنہ حملے کے تناظرمیں دیاگیا ہے    ۔