ایک نیوز : پاکستان نے باضابطہ طور پر ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ معطل کر دیا ہے اور ایران کو فیصلہ سے آگاہ کر دیا ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے ایران سے کہا ہے کہ وہ ایران پر امریکی پابندیوں کی وجہ سے گیس پائپ لائن منصوبے کو آگے نہیں بڑھا سکتا۔ایران نے پاکستان کی طرف سے دیے گئے نوٹس کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ پاکستان پر ہرجانے کے لیے مقدمہ کر سکتا ہے۔
Islamabad:— Pakistan has formally suspended Iran-Pakistan Gas Pipeline Project & conveyed decision to Iran.
— South Asia Index (@SouthAsiaIndex) August 10, 2023
— Pakistan has told Iran that it can't pursue Gas Pipeline Project due to US sanctions on Iran.
— Iran has refused to accept the force majeure notice served to it by…
جرمانے کی شق کے تحت، پاکستان یکم جنوری 2015 سے ایران کو اپنی طرف سے پائپ لائن کی تعمیر مکمل کرنے میں ناکامی پر 1 ملین ڈالر یومیہ ادا کرنے کا پابند ہے۔