اخبارمیں خبر کیو ں لگائی،سابق ایجوکیشن آفیسر کی بیٹےسمیت صحافی پر فائرنگ

کیپشن: اخبارمیں خبر کیو لگائی،سابق ایجوکیشن آفیسر کےبیٹےنےصحافی پر گولیاں چلادی

ایک نیوز: اخبار میں خبر کیو ں لگائی سابق ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن سرگودھا آپے سےباہر ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق سرگودھا میں  ایجوکیشن آفیسر ذوالفقار کے بیٹے نے صحافی پر  گولیاں چلا دی،صحافی رانا شاہنواز کے ساتھ واقعہ الفضل ٹاؤن بھلوال میں پیش آیا۔ 

تھانہ بھلوال سٹی میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے تاحال کوئی ملزم گرفتار نہ ہوسکا۔