ایک نیوز:آئی سی سی نے ورلڈکپ2023ری شیڈول کردیا۔
تفصیلات کےمطابق آئی سی سی نےکرکٹ ورلڈکپ2023کاری شیڈول پروگرام دیدیا،نئےشیڈول کےتحت پاکستان کےمیچزکی تاریخیں تبدیل کردی گئی ہیں۔
ذرائع کےمطابق بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کےمیچوں کی تاریخیں تبدیل کردی گئیں،پاک بھارت میچ جوکہ15 اکتوبرکوہوناتھااب14اکتوبرکوبھارتی شہراحمدآبادمیں ہوگا۔
ذرائع کےمطابق پاک سری لنکامقابلہ اب12کی بجائے10اکتوبرکوحیدرآبادمیں ہوگا،اسی طرح ہی پاکستان اورانگلینڈاب12کی بجائے11نومبرکومدمقابل ہوں گے۔