کراچی:مبینہ پولیس مقابلہ،1 ڈاکوہلاک،دوسراگرفتار،ایک اہلکارزخمی

Aug 10, 2023 | 02:54 AM

پی این ا ین:کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ ہواجس میں ایک ڈاکوہلاک،دوسراگرفتاراورایک اہلکارزخمی ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق کراچی کےعلاقےڈرگ روڈکےقریب رات گئے مبینہ پولیس مقابلہ ہوا،دوطرفہ فائرنگ کےنتیجےمیں ایک ڈاکوہلاک اوردوسرا گرفتارہوگیا۔
پولیس کےمطابق ملزمان شہری سےلوٹ مارکررہےتھےکہ پولیس سےآمناسامناہوگیاجس سے دوطرفہ فائرنگ کےنتیجےمیں ایک ڈاکوموقع پرہی ہلاک جبکہ دوسرازخمی حالت میں گرفتارہوگیا۔
پولیس کےمطابق مقابلےکےدوران اہلکارنعمان زخمی ہوا،لاش اورزخمی اہلکارکوہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

مزیدخبریں