عمران لطیف: اب سال میں ایک نہیں دوبارسالانہ امتحانات ہوں گئے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے امتحانی نظام میں تبدیلی کردی ہے۔ تمام تعلیمی بورڈزسال میں دوامتحانات،فرسٹ اینول اور سیکنڈ اینول امتحان لیں گئے۔ ضمنی امتحانات کی بجائے سکینڈ اینول امتحانات منعقد کیے جائیں گے۔
تعلیمی بورڈز کا کہنا ہے کہ امتحانی نظام میں تبدیلی سے طلبہ کو فائدا ہوگا۔ نئے نظام پر رواں سال سے عملدرآمد ہوگا