صدرمملکت آصف زرداری کی والدین کی قبروں پرحاضری

Apr 10, 2024 | 18:57 PM

ایک نیوز:صدر مملکت آصف علی زرداری کی بالوجاقباآمد،اپنے والدین اور عزیز و اقارب کی قبروں پرحاضری دی۔

صدر مملکت نے والدین اور عزیز و اقارب کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور پھول نچھاور کیے ۔سندھ کے صوبائی وزیر حاجی علی حسن زرداری بھی ہمراہ تھے۔

واضح رہے کہ پاکستان بھر میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے ۔

مزیدخبریں