سربراہ ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کاکہنا کہ پولیس کچےکے ڈاکوؤں کی پارٹنر ہے۔کچے میں پکے ڈاکوؤں کی حکومت قائم ہے۔ پولیس سے لوگوں کا اعتبارختم ہوجائےگا ۔
سربراہ ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کانمازعید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھاکہ بولے رینجرز نے سندھ کے اندر ڈاکوؤں کےخلاف اختیارات مانگے ہیں۔
پولیس کو دیکھ کر لوگ اطمینان کاسانس لینے کے بجائےخوف کا شکار ہوتے ہیں۔ شہری علاقے کے شہریوں کو چاقو رکھنےکی بھی خواہش نہیں،اپنا دفاع کرنے اور اپنےبچوں کے مستقبل کافیصلہ کرنےکاحق ہے۔
خالد مقبول صدیقی کاکہنا تھاکہ فلسطین کے بچوں اور بہنوں کی جرت کے نام یہ دن منسوب کرناچاہیے۔