ایئرلائنز کا یکم شوال سے ہوائی ٹکٹ سستےکرنےکااعلان  

Apr 10, 2023 | 22:37 PM

 ایک نیوز:عیدالفطرپرآبائی علاقوں میں جانے کیلئے فضائی کمپنیوں نے مسافروں کو خوشخبری سنادی۔یکم شوال سے ٹکٹوں کی قیمتوں میں بڑی کمی کااعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک میں ایئر لائنز نے مہنگی ترین ٹکٹ فروخت کرنے کے بعد رمضان المبارک کے بعد یکم شوال سے ٹکٹ30فیصد سستے کرنے کا اعلان کیا ہے،2 لاکھ والا ٹکٹ1 لاکھ60ہزار کا ہونے کا امکان ہے۔

مزیدخبریں