ایک نیوز: کراچی میں افطاری کے وقت ڈکیتی کی واردات پیش آئی جس میں ڈاکو دکان سے ایک لاکھ 63 ہزار روپے اور 5 موبائل فون لوٹ کر فرار ہو گئے۔
رپورٹ کے مطابق کراچی میں افطار کے وقت ڈکیتیاں معمول بن گئیں، کراچی میں محمود آباد پارسی گیٹ تھانے سے چند قدم کے فاصلےپر جنرل اسٹور میں عین افطار کے ڈکیتی کی واردات ہوئی پیش آئی۔ واردات کی سی سی ٹی فوٹیج میں جنرل اسٹورمیں موجود افراد کو افطار کرتے دیکھا جا سکتا ہے، ملزمان دکان کے کاونٹر سے ایک لاکھ 63 ہزار روپے اور 5 موبائل فون لوٹ کر فرار ہو گئے۔ دو ملزمان افطار میں مصروف افراد لوٹتے رہے،ملزمان نے دکان میں موجود افراد سے ایک لاکھ 63 ہزار روپے اور 5 موبائل فون لوٹ لئے.
کراچی میں افطاری کے وقت ڈکیتی کی واردات، ڈاکو دکان سے ایک لاکھ 63 ہزار اور 5 موبائل فون لوٹ کر فرار ہو گئے۔ pic.twitter.com/2FJLhT4YVE
— AIK News News (@pnnnewspk) April 10, 2023