عمرکوٹ: ٹرک الٹ گیا، گندم کی بوریوں تلے دب کر 2 بچیاں جاں بحق

Apr 10, 2023 | 03:09 AM

ایک نیوز: عمرکوٹ میں ٹرک الٹ گیا جس کے باعث  گندم کی بوریوں کے نیچے دب کر 2 بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔

پولیس کے مطابق ٹرک میں سوار مزدور گندم کٹائی کے بعد واپس جارہے تھے دڑو اسٹاپ کے قریب ٹرک الٹ گیا۔

ٹرک الٹنے سے 2 بچیاں گندم کی بوریوں کےنیچے دب کر جاں بحقاور  4 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ جاں بحق بچیوں کی عمریں 7 اور 10 سال ہیں۔

مزیدخبریں