نائیجیریا :آئل ٹینکر کی گاڑی سے ٹکر،دھماکے میں 48افراد جاں بحق 

Sep 09, 2024 | 09:40 AM

ایک نیوز: نائیجیریا میں آئل ٹینکر کے دھماکے میں 48افراد جاں بحق ہوگئے۔
میڈوگری کے علاقے میں آئل ٹینکر ایک گاڑی سے ٹکرانے کے بعد دھماکے سے پھٹ گیا ، آئل ٹینکر مسافروں اور مویشیوں کو لے کر جانے والی ایک گاڑی سے ٹکرایا ۔
آئل ٹینکر کے گاڑی کے ساتھ ٹکرانے پر حادثے کے نتیجے میں دیگر کئی گاڑیاں بھی اس لپیٹ میں آ گئیں اور48افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
   

مزیدخبریں