ایک نیوز: نائیجیریا میں آئل ٹینکر کے دھماکے میں 48افراد جاں بحق ہوگئے۔
میڈوگری کے علاقے میں آئل ٹینکر ایک گاڑی سے ٹکرانے کے بعد دھماکے سے پھٹ گیا ، آئل ٹینکر مسافروں اور مویشیوں کو لے کر جانے والی ایک گاڑی سے ٹکرایا ۔
آئل ٹینکر کے گاڑی کے ساتھ ٹکرانے پر حادثے کے نتیجے میں دیگر کئی گاڑیاں بھی اس لپیٹ میں آ گئیں اور48افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

کیپشن: Nigeria: 48 people were killed in an explosion of an oil tanker